¡Sorpréndeme!

Know the Success Story of Haleem Saeed, Who Passed the CA Exams in a Very Young Age

2020-10-30 17 Dailymotion

16 سال کی عمر میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے پہلے درجہ کا امتحان پاس کرنے والی حلیمہ سید نے ریکارڈ قائم کردیا، اتنی کم عمری میں مشکل ترین امتحان پاس کرنے میں کیسے کامیاب ہوئیں، جانیے اردوپوائنٹ کے ساتھ انکی گفتگو میں