ایک سبز گھر ہے، سبز گھر کے اندر سفید گھر ہے،سفید گھر کے اندر سرخ گھر ہے اور سرخ گھر کے اندر بہت سے کالے بچے کھیل رہے ہیں، گھر کا نام بتائیں