علم کی شمع؛ سلطان محمود غزنوی افغانستان کے بادشاہ سبکتگین کا بیٹا تھا، محمود ابھی چھوٹی عمر ہی کا تھا کہ رات وہ کسی کام سے محل سے باہر گیا۔۔۔