Interesting Shoes in the World - جوتے صرف وہی نہیں جو پہنے چاتے ہیں، دنیا کے عجیب و غریب جوتے
2020-10-30 1 Dailymotion
جوتے صرف وہی نہیں جو پہنے چاتے ہیں۔۔ دنیا میں اسکے علاوہ بھی مختلف اقسام کے جوتے پائے جاتے ہیں۔۔ آئیے آپ کو دس عجیب و غریب جوتوں کے بارے میں بتاتے ہیں!۔