¡Sorpréndeme!

لاہور سے واہگہ بارڈر تک انتہائی دلکش ڈبل ڈیکر بس سروس کی سیر، اور دیکھئے بارڈر پر برچم کشائی تقریب

2020-10-30 0 Dailymotion

لاہور سے واہگہ بارڈر تک انتہائی دلکش ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آئیے آپ کو کرواتے ہیں اس خوبصورت بس کا سفر، اور دکھاتے ہیں واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی پرچم کشائی کی شاندار تقریب!