Dehshatgardi K Natijay Main Shahadat Ka Rutba Pane Wale Abdul Moeed K Ghar Walon Se Guftagu
2020-10-30 0 Dailymotion
شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کے نتیجے میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے والے عبدالمعید کے گھر والوں سے گفتگو، وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے عبدالمعید پر پوری قوم کو فخر ہے