صرف 20 روپے میں کھانا فراہم کرنے والا لاہور کا فوڈ اسٹال
2020-10-30 0 Dailymotion
آج کے اس دور میں 20 روپے میں شائید ہی کسی کو کھانے کو کوئی چیز میسر آسکے۔۔۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں لاہور کا ایک اسٹال جہاں کوئی بھی 20 روپے میں پیٹ بھر کر کھانا کھا سکتا ہے