¡Sorpréndeme!

صوفی شاعر شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس پر میلہ چراغاں پر خصوصی رپورٹ

2020-10-30 2 Dailymotion

لاہور میں معروف صوفی شاعر شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس پر میلہ چراغاں کا انعقاد کیا جاتا ہے، اس میلہ چراغاں کا احوال جانئیے ثناء امجد کی خصوصی رپورٹ میں