¡Sorpréndeme!

چھ سو سالہ تاریخی مسجد کھنڈرات میں تبدیل

2020-06-25 0 Dailymotion

چھ سو سال قبل لودھی دور میں بننے والی ایمن آباد کی تایخی جامع مسجد عثمانیہ محکمہ صثار قدیمہ کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہےکھنڈرات میں تبدیل ہونے والی کسی ایسے ایمان کی حرارت والے کی منتظر جس نے شب بھر میں مسجد بنا دی تھی