جائداد بٹوارہ کے تنازعہ پر بھائی نے اندھا دھند فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو موت کےگھاٹ اتار دیا فائرنگ سے ایک بہن زخمی ہو گئی ملزم فرار اہل خانہ کا میتیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر شدید احتجاج