¡Sorpréndeme!

Allah Sa shanasai- By Qari Hanif Dar,12/7/2019-اللہ سے شناسائی

2019-07-12 3 Dailymotion

اللہ پاک سے شناسائی اور محبت کا رشتہ جوڑیں ،قرآن پاک سے اپنے رب کا تعارف حاصل کریں اور اس پر اعتماد و اعتبار کریں ، اسی سے ڈریں اور , اسی سے مانگیں اور اپنی زبان میں گڑگڑا کر مانگیں