وزیراعظم اکیس سےتئیس جولائی تک امریکاکادورہ کریں گے۔۔ عمران خان اورٹرمپ کی بائیس جولائی کووائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوگی۔ زیراعظم مختلف تقریبات میں نیاپاکستان وژن سےمتعلق آگاہ کرینگے
2019-07-10 1,797 Dailymotion