¡Sorpréndeme!

اٹک پولیس کی کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی کاروائیاں

2019-03-19 1 Dailymotion

حکومت پنجاب کی جانب سے کائیٹ فلائنگ کے سلسلہ مٰں پابندی پر عمل پیرا اٹک پولیس نے ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی سربراہی میں ایس ایچ او فتح جنگ ایس آئی عابد منیر کی زیر نگرانی ایس آئی خالق محمود نے سینکروں پتنگ ،کیمیکل ڈوریں اور چرخیاں پکڑ لیں.