چائے کی پتی زیادہ ڈالنے پہ مالکن کا کمسن ملازمہ بچی پہ بد ترین تشدد
2018-09-09 1 Dailymotion
چائے کی پتی زیادہ ڈالنے پہ مالکن کا کمسن ملازمہ بچی پہ بد ترین تشدد اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس غنڈی عورت کو جیل کی ہوا کھلائی جائے یہ ویڈیو تب تک رکنے نہیں چاہیی جب تک اس غنڈی عورت کو سزا نہ ہو https://dai.ly/x6tbxxt