¡Sorpréndeme!

گستاخانہ خاکوں سے مستقل چھٹکارا پانے کے لیے مربوط حکمتِ عملی اپنانا ہوگی، وزیرِ خارجہ

2018-08-30 10 Dailymotion

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی منسوخی پر کہا ہے کہ ان سے مستقل چھٹکارا پانے کے لیے مربوط حکمتِ عملی اپنانا ہوگی۔