ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی
2018-08-30 3 Dailymotion
عمران خان کے بھرپور جواب اور معاملہ او آئی سی سمیت اقوام متحدہ میں اٹھانے کے فیصلے کے بعد ہالینڈ حکومت نے مجبور ہو کر گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کر دیا۔