موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ، دو افراد زخمیموٹر وے پولیس اہلکار کافی دیر تک بس کا پیچھا کر کے اسے روکنے کی کوشش کرتے رہے لیکن بس والا رکنے کی بجائے بس گھماتا رہا ، مجبور ا پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر دی