ڈاکٹر عامر لیاقت حسن نے آج پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی . ڈاکٹر عامر نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں اپنی شمولِت کا elaan کیا