¡Sorpréndeme!

Allama raja nasir abbas jafri press confrence

2018-02-21 4 Dailymotion

مظلوم یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب جنگ کے دوران پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب میں غیر واضح تعیناتی سعودی پراکسی وار میں پاک فوج کو استعمال کرنے کے خلاف ایم ڈبلیوایم کی اہم پریس کانفرنس جس میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب میڈیا سے اہم گفتگو