ننھی پری زینب کے سانحہ پر معروف شاعر رحمان فارس کے اشعار
2018-01-12 1 Dailymotion
ننھی پری زینب کی بہیمانہ عصمت دری اور وحشیانہ قتل کے بارے میں چینل ٹونٹی فور نیوز پر اشعار پیش کرتے ھوئے: خبر میں کیوں تصویر فقط زینب کی ھے ؟ کچرے سے جو لاش ملی، ھم سب کی ھے !