ایم اے جناح روڈ سعید منزل کے قریب ٹریفک حادثے میں چار سال کی سکینہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ واقعہ کی سی.سی.ٹی.وی فوٹیج دیکھیں. ویڈیو: محمد عثمان۔ کراچی