¡Sorpréndeme!
آپکے خیال میں غلطی کس کی ہے۔ لڑکی کی جو موبائل میں گم ہے یا ڈرائیور کی جس نے دیکھا نہیں؟؟
2017-11-22
3
Dailymotion
Videos relacionados
آپکے خیال میں پاکستان کی قومی سبزی کا نام کیا ہے؟
معمر شخص کو بھولنے کی بیماری لاحق ہے لیکن ویڈیو میں معمر شخص جو کہ ہستپال میں زیر علاج ہے کو تصور میں بار بار وضو کر تے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ معمر شخص اپنے خیال میں سامنے رکھے ہوئے لوٹے سے پانی لے کر وضو کر رہا ہے۔
میں آ ج تک ایسی ڈرائیور نہی دیکھا .ایسا کام صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے
میں آ ج تک ایسی ڈرائیور نہی دیکھا .ایسا کام صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے .ہا ہا ہا
وادى نيلم ميں سیاحوں سـے بهرى جيپ حادثے كا شكار، ويڈيو میں دیکھا جا سکتا ھے کہ حادثے کے شکار افراد مدد کیلئے پکار رہے ہیں ليكن ويڈيو بنانے والا ان کی مدد کی بجائے ويڈيو ہی بنائے جا ربا ہے۔
اینکر پوچھتی ہے: آدھ گھنٹے کے پورے انٹرویو کے دوران ایک بار آنکھ اٹھا کر آپ نے میری طرف نہیں دیکھا، آخر اس کی وجہ؟ وہ جواب دیتا ہے: اس میں کیا نئی بات ہے بی بی؟ شریعت نے مجھے تمہیں پردہ کروانے کا ٹھیکہ نہیں دے رکھا لیکن نظر نیچی رکھنے کا حکم ضرور دے رکھا
گلستان جوہر بلاک 18 میں پٹھان کے ہوٹل پر ڈکیٹی کی واردات ہوٹل کے باہر بیٹھے ہوئے نوجوان سحری کر رہے تھے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے ہوٹل کے اندر داخل ہوئے موبائل اور نقدی لے کر باسانی فرار
کتابوں میں گم ہونا کس کی علامت ہے؟
خوبصورت کلام آپکے ذوقِ سماعت کی نظر مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ #
کوئی بھی سدا اس دنیا میں نہیں رہنے والا ، تو جب تک زندگی ہے کسی کے ہمدرد بن جاؤ ، اگر ہمدرد نہیں بن سکتے تو اتنی کوشش کرو کہ کسی کو کوئی درد نہ دو کیونکہ وقت کی گاڑی کا کوئی بھروسہ نہیں ، کب اپکو آپکے اسٹیشن پر اتار دے ۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ #سبحان__