بلوچستان سے براستہ ناردرن بائی پاس ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔
2017-11-22 331 Dailymotion
بلوچستان سے براستہ ناردرن بائی پاس ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ ملزم کس طرح واٹر ٹینکر کے ذریعے ڈیزل اسمگل کرتا تھا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں۔ ویڈیو: چوہدری عنصر۔ سیالکوٹ