آسٹریا کی ایک خاتون اینجلا ایٹر نے دنیا کی مشکل ترین چڑھائیوں میں سے ایک کو کامیابی سے عبور کر لیا۔ ایٹر کو اس چڑھائی کو پار کرنے کی تیاری میں دو سال لگے۔ اینجلا اس سے قبل سپین کی مشہور پہاڑی پلانٹا دی سلوا کو بھی عبور کر چکی ہیں۔