¡Sorpréndeme!

صحافیوں کی ذمہ داری حقائق سامنے لانا ہے: لتا ناٹ

2017-11-10 2 Dailymotion

صحافیوں کو کس حد تک مقامی اقدار اور سیاسی طرز فکر کا پابند ہونا چاہیے اس بارے میں ہم بات کریں گے واشنگٹن Newseum Institute کے First Amendment Center کی Executive Director Lata Nott سے جو دنیا بھر میں آزادی صحافت کی صورت حال پر نظر رکھتی ہیں۔