¡Sorpréndeme!

کیا آپ ’لاروا‘ کھانے کے لئے تیار ہیں؟

2017-11-09 1 Dailymotion

ایک اسرائیلی کمپنی کو یہ قوی امید ہے کہ ’’پھل مکھی کا لاروا‘‘ متبادل خوراک کا ذریعہ بن جائے گا۔ کیا آپ لاروا سے تیار کردہ خوراک کھانے کے لئے تیار ہیں؟