¡Sorpréndeme!

سعودی عرب میں ڈرامائی تبدیلیاں، امریکہ کا ردعمل

2017-11-08 1 Dailymotion

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک الولید بن طلال سمیت سعودی شاہی خاندان کے دیگر افراد، وزرا اور کئی سرمایہ کاروں کی گرفتاری کے باعث سعودی عرب میں ہونے والی ڈرامائی تبدیلیوں سے تمام وسطی ایشیا میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزید دیکھتے ہیں۔