بھارت کی ریاست، چھتیس گڑھ کی 20 برس کی نوجوان، خوشبو پیدائشی طور پر ہاتھ پاؤں سے معذور ہے۔ لیکن، وہ اپنے علاقے میں سب کے لیے ایک مثال بن کر آگے بڑھ رہی ہے۔