¡Sorpréndeme!

سرکردہ کشمیری راہنماؤں کا بھارتی مذاکرات کار سے ملنے سے انکار

2017-11-07 1 Dailymotion

61 سالہ شرما نے سری نگر میں اپنی آمد سے پہلے کہا تھا کہ اُن کی طرف سے سلسلہ جنبانی شروع کئے جانے سے پہلے کسی کو نتائج اخذ نہیں کرنا چاہیئں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس جادو کی کوئی چھڑی نہیں ہے۔ تاہم میری کوششوں کو میرے خلوصِ کے پیرائے میں دیکھا جانا چاہیئے۔