کھچڑی دہلی کے دسترخوانوں سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں آگئی ہے۔ دہلی میں 30 باورچیوں نے تقریبا ایک ٹن کھچڑی بنا کر ایک عالمی ریکارڈ جو قائم کیا ہے۔ کھچڑی کی اتنی اہمیت؟ تفصیلات رتول جوشی سے۔