¡Sorpréndeme!

جبر کے شکار اقلیتی گروہوں کو امداد دینے کی امریکی پالیسی میں تبدیلی

2017-11-06 0 Dailymotion

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے مسیحیوں کے بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ انتظامیہ فنڈز اقوام متحدہ کے پروگراموں کے بجائے امریکی امدادی ادارے، ’یو ایس ایڈ‘ اور مذہبی امور پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے ضرورت مند اقلیتیوں تک پہنچائے گی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔