¡Sorpréndeme!

نیوہمپشائرمیں طوفان نے تباہی مچا دی

2017-11-06 0 Dailymotion

نیو ہمپشائر میں اس گھر کو سیلابی ریلے بہا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ جنوب مغربی امریکہ میں طوفان سے 15لاکھ گھروں اور کاروباری اداروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔