آصف حسین شاہ 17 سال سے ٹیکسی چلا رہے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ مثبت رویوں کو فروغ دینے کی اپنی سی کوشش کر رہے ہیں۔