¡Sorpréndeme!

میانمار: آنگ سان سوچی کا ریاستِ رخائن کا پہلہ دورہ

2017-11-02 1 Dailymotion

اگست میں تشدد پھوٹنے کے بعد جمعرات کو میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی نے ریاست رخائن کا پہلی مرتبہ دورہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق، سوچی نے رخائن میں مسلمان رہنماؤں سے بھی ملاقات کی اور انہیں پُرامن رہنے، حکومت پر بھروسہ کرنے اور آپس میں لڑائی نہ کرنے کی تلقین کی۔