نائن الیون کے بعد نیویارک میں دہشت گردی کا بدترین واقع
2017-11-01 3 Dailymotion
گزشتہ روز نیویارک میں سائیکل سواروں پر گاڑی چڑھانے کے واقع کو نائن الیون کے بعد شہر میں دہشت گردی کا بدترین واقع قرار دیا جا رہا ہے۔ دیکھتے ہیں اس واقع کی تفصیلات نیویارک میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ ٹینا ٹریچ سے۔