یویارک میں ہالووین کے تہوار کے دن ایک شخص نے اپنی گاڑی لوگوں پر چڑھا کر 8 افراد کو ہلاک اور کئی ایک کو زخمی کر دیا۔ اس دہشت گرد واقعہ پر زندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے تاثرات پر مبنی رپورٹ