گزشتہ ہفتے بلوچستان میں عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے وائس آف امریکہ سمیت کئی نشریاتی اداروں اور اخبارات کو دھمکی دی گئی کہ اگر ان تنظیموں کا مؤقف من و عن نہ پیش کیا گیا تو اداروں کو سخت نتائج کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔