ترک اساتذہ کو زبردستی واپس بھیجنے کی کوشش نہ کی جائے: ڈاکٹر مہدی حسن
2017-10-30 2 Dailymotion
پاکستان میں مقیم ترک شہریوں کو کس قسم کا قانونی تحفظ حاصل ہے اور اس حوالے سے حکومت پاکستان کی کیا ذمہ داری ہے۔ آئیے اس سلسلے میں بات کرتے ہیں Human Rights Commission of Pakistan کے چیئر پرسن ڈاکٹر مہدی حسن سے۔