¡Sorpréndeme!

پاکستان پر سختی سفارت کاری کا آخری حربہ ہو گا

2017-10-30 3 Dailymotion

حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے پاکستان کے دورے کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے اسلام آباد سے کوئی مطالبہ نہیں کیا لیکن اگر پاکستان اس کے ساتھ تعاون نہیں کرتا تو واشنگٹن دوسرے طریقے سے عمل کرے گا۔ اس بارے میں سابق سفارتکاروں کی رائے پیش کر رہی ہیں نیلوفر مغل۔