¡Sorpréndeme!

بیمار ہاتھی کو علاج کے بعد جنگل بھیج دیا گیا

2017-10-30 1 Dailymotion

بھارت کے جنوبی علاقے کوئیمبا ٹور کے قریب ملنے والے بیمار ہاتھی کو طبی امداد دینے کے بعد واپس جنگل میں بھیج دیا گیا۔ فاریسٹ آفیسر ستیش کا کہنا تھا کہ اس مادہ ہاتھی کی بیماری کی وجہ اسے کا بڑھاپا تھا