¡Sorpréndeme!

طالبان دور کی گیارہ سالہ بچی، پروانہ کے بارے میں فلم

2017-10-27 3 Dailymotion

اس فلم کی کہانی افغانستان میں طالبان کے دور کی 11 سالہ پروانہ کے گرد گھومتی ہے۔ اُس وقت افغان خواتین کو محرم کے بنا گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی۔ ‎جب پروانہ کے والد کو ایک جھوٹے الزام کے تحت گرفتار کرلیا جاتا ہے تو وہ لڑکے کا بھیس بدل کر اپنے خاندان کا بوجھ اٹھانے کا فیصلہ کرتی ہے۔