چھاتی کے سرطان کے باعث ہر سال ہزاروں خواتین فوت ہو جاتی ہیں۔ یہ مرض لاحق ہونے کے امکان کو ماحولیاتی عناصر اور جینیات دونوں متاثر کرتے ہیں۔ لیکن جلد تشخیص اور علاج کی مدد سے لاکھوں خواتین صحت یاب ہو رہی ہیں۔ بریسٹ کینسر کا مقابلہ کرنے والی ایسی ہی ایک خاتون سے ہمیں ملوا رہی ہیں وردہ خلیل