¡Sorpréndeme!

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی

2017-10-26 3 Dailymotion

امریکی اراکین کانگرس ٹرمپ انتظامیہ پر زور دے رہے ہیں کہ وہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کو نسل کشی قرار دے اور میانمار کی جانب اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔