سماعت اور گویائی کی قوت سے محروم ہمایوں خان نے مہنگائی کے اس دور میں جائز طریقے سے اضافی آمدن کے لیے لوگوں کی طرف دیکھنے کے بجائے، اپنا، موبائل فوڈ سٹال کا کاروبار شروع کیا۔