¡Sorpréndeme!

امریکہ کی نئی افغان پالیسی، بھارت کو کیا کرنا ہوگا؟

2017-10-25 3 Dailymotion

امریکہ کی نئی افغان پالیسی کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے بھارت کو کیا کرنا ہوگا؟ اس بارے میں رتول جوشی نے بھارت کے سابق سکریٹری خارجہ اور پاکستان کے لئے سابق ہائی کمشنر سے بات کی۔ آئیے دیکھتے ہیں۔