¡Sorpréndeme!

یہ نانی دادیاں بڑھاپے کو دور رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں

2017-10-25 4 Dailymotion

جنوبی افریقہ کے شہر جوہنزبرگ کی یہ نانیاں اور دادیاں صحت مند رہنے اور زیادہ توانائی حاصل کرنے کیلئے باکسنگ کی مشق کر رہی ہیں