طالب علم بھی اسٹريٹ کرمنلز کے قہر سے بچ نہ سکے، کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13میں طالبات سے لوٹ مار کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹيج دیکھیں۔ ویڈیو: محمد عثمان۔ کراچی