¡Sorpréndeme!

افغانستان میں امن کا حصول، امریکہ کا پاکستان سے رابطہ

2017-10-24 2 Dailymotion

9/11 کے بعد ریکس ٹلرسن وہ پانچویں امریکی وزیر خارجہ ہیں جو افغانستان میں امن کے حصول کی کوششوں میں پاکستان سے بات کر رہے ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں وہ کیا مختلف کر سکتے ہیں؟ بتا رہے ہیں تجزیہ کار William Goodfellow جو ’سنٹر فار انٹرنیشنل پالیسی‘ کے بانی ہیں۔