¡Sorpréndeme!

پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں

2017-10-24 4 Dailymotion

آج دنیا بھر میں پولیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مرض کے خاتمے کی کوششیں آج کس مقام پر ہیں؟ پاکستان میں عالمی ادارہٴ صحت کے نمائندے، ڈاکٹر محمد آسائی اردکانی کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بہت ضروری ہے۔