امریکی وزیر خارجہ کا دورہٴ پاکستان تجزیہ کاروں کی نظر میں
2017-10-23 2 Dailymotion
پاکستان اور امریکہ کے درمیان حال ہی میں اعلیٰ سطحی رابطوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اِسی سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے دورہٴ پاکستان کے بارے میں حکام اور مبصرین کیا کہتے ہیں۔ دیکھتے ہیں۔